رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"خرید و فروخت کرنے والے دونوں کو اختیار ہے جب تک وہ جدا نہ ہوں۔ اگر وہ سچ بولیں اور معاملہ صاف صاف بیان کریں تو ان کی خرید و فروخت میں برکت دی جاتی ہے، اور اگر جھوٹ بولیں اور چیز کو چھپائیں تو ان کی خرید و فروخت کی برکت مٹا دی جاتی ہے۔"
— صحیح بخاری (حدیث 2110)، صحیح مسلم (حدیث 1532)